• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنی تحریک کا8سے 14اگست تک ہفتہ آزادی پاکستان منانے کااعلان

لاہو(وقائع نگار خصوصی) سنی تحریک پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عمران مصطفی کھوکھر نے کہاہے کہ پاکستان سنی تحریک صوبہ پنجاب کے زیراہتمام 8تا 14اگست ہفتہ آزادی پاکستان منایاجائے گا ۔ جشن آزادی کے سلسلے میں 8اگست کوکیک کاٹنے کی تقاریب، 9اگست کو شجرکاری مہم، 10اگست کو علماء ومشائخ کنونشن بعنوان تحریک آزادی میں علماء ومشائخ اہلسنّت کا کردارکا ہوگا۔
تازہ ترین