• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جے ڈبلیو پی کے رہنمائوں کا اظہار تعزیت

کوئٹہ( این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے مرکزی کنوینر محمد ابراہیم لہڑی اایڈووکیٹ ڈپٹی کنوینر محمد عظیم بٹ ترجمان چوہدری نوید احمد صوبائی آرگنائزر میر شمس کرد ڈپٹی آرگنائزر شاہ ولی خلجی اور صوبائی ترجمان زاہد ناروئی نےجے ڈبلیو پی سبی کے آرگنائزر بشیر باروزئی کے کزن مہراللہ کے انتقال پر تعزیت کااظہارکیاہے۔
تازہ ترین