• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں لڑکیوں کو تعلیم کی اجازت ہونی چاہیئے: ملالہ یوسف زئی


کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیئے۔

یہ بات کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ تعلیمی و سماجی رہنما ملالہ یوسف زئی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان کے لیے ضروری ہے کہ وہاں کی لڑکیاں تعلیم حاصل کریں۔

ملالہ یوسف زئی کا یہ بھی کہنا ہے کہ افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ ہو، افغانستان کے پڑوسی ممالک کو اضافی مدد دی جائے۔

تازہ ترین