• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہائیکورٹ، فوڈ ڈلیوری کمپنی کو رائڈرز اور ان کے اہل خانہ کی تعلیم سے متعلق تیسرے فریق سے معاہدہ کرنے سے روک دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایک فوڈ ڈلیور ی کمپنی کے رائڈرز اور ان کے اہل خانہ سے جڑے ایک لاکھ افراد کی تعلیم سے متعلق معاہدے کی مبینہ خلاف ورزی پر کورڈڈ مائنڈز پاکستان نے کمپنی کے خلاف سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا سندھ ہائی کورٹ نے مذکورہ فوڈ ڈلیوری کمپنی کو رائڈرز اور ان کے بچوں کی تعلیم کیلئے کسی تیسرے فریق سے معاہدہ کرنے سے روک دیا ہے اور کمپنی کی انتظامیہ کو چار اکتوبر کے لئے نوٹس بھی جاری کر دیئے ہیں۔

تازہ ترین