• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک سے ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے بھیجی گئی رقوم پر ٹیکس ختم

اسلام آباد(جنگ نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قانونی طریقے سے منی ٹرانسفر یا ایکسچینج کمپنیوں کے ذریعے بیرون ملک سے بھیجی گئی رقوم پر بھی ٹیکس ختم کر دیا ہے،اسٹیٹ بینک رقوم کے آنے اور جانے کا ذمہ دار ادارہ ہے ،اس کا موقف تسلیم کیا جاتا ہے۔ اس سے قبل بینکوں کے ذریعے آنے والی رقوم پر ٹیکس عائد نہیں تھا۔ اس حوالے سے سرکلر جاری کرتے ہوئے بیرون ملک سفارت خانوں کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین