• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادا کو تشدد کا نشانہ بنانے والےپوتے کیخلاف مقدمہ درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) قادرپورراں پولیس نے دادا کو تشدد کا نشانہ بنانے پر پوتے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیل کے مطابق محمد بخش نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے گھرمیں موجود تھا کہ اسکا پوتا ملزم فاروق آیا اور اسے تھپڑوں، مکوں سے تشدد کرنا شروع کردیا اور انکی داڑھی پکڑ گھسٹتارہا، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
تازہ ترین