• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور میں زمیندار کی مبینہ فائرنگ سے 7 سالہ بچی جاں بحق

بہاول پور  کے چک19 ڈی این بی میں 7 سالہ بچی زمیندار کی مبینہ فائرنگ سے جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زمیندار کے ملازم نے بیان دیا کہ اس کا مالک نشے میں ہوائی فائرنگ کر رہا تھا، گولی لگنے سے بیٹی کی موت واقع  ہوگئی۔

 ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے، قانونی کارروائی کی جارہی ہے۔

تازہ ترین