راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کپ خواتین ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی ڈائنامائٹس کی منیبہ علی کی سنچری ٹیم کے کام نہ آسکی۔چیلنجرز نے میچ پانچ وکٹ سے جیت لیا۔ فاتح ٹیم کی جویریہ نے83رنز بنائے۔ منیبہ نے117 رنز بنائے۔
سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ سیاسی مصلحتوں کے تحت چہرہ بدلنے والے سندھ کی تقسیم کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں ۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ ایک ڈالر کم ہوکر 4 ہزار 377 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
معروف اداکار، اسٹیج آرٹسٹ اور کامیڈین آصف اقبال انتقال کرگئے۔
اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے گفتگو میں علاقائی صورتِحال میں مسلسل توانائی کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
افغان وزارتِ خارجہ کے ترجمان عبدالقہار بلخی کا کہنا ہے کہ افغانستان مقدس مقامات پر حملوں کو ناقابل جواز اور قابل مذمت اقدام قرار دیتا ہے۔
بم دھماکے میں ملوث دوسرے دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔
اداکارہ کی گوا میں ہونے والی شادی کی تقریبات کی اندرونی ویڈیوز سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہیں۔
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ آپ صوبے بنانے کا نیا قدم اٹھا رہے ہیں، آپ پر کوئی اعتماد نہیں کرتا۔
اب اسرائیل امریکا سے ایسے ہتھیاروں کا نظام خریدنے کا مطالبہ کرے گا جن کی منظوری ٹرمپ انتظامیہ نے پہلے دینے سے انکار کر دی تھی۔
ترجمان سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے اہلکاروں کو دیکھ کر فائرنگ کی اور جوابی فائرنگ میں مارے گئے۔
ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے وائرل ہونے والی ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے مذکورہ اہلکار کو معطل کر دیا۔
امیگریشن کے خلاف سخت اقدامات کرنے والے امریکی صدر ٹرمپ مذکورہ پروگرام کے سبب تنقید کی زد میں رہے ہیں۔
سونالی کلکرنی کی نئی فلم ’دی پیراڈائز‘ 24 ستمبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔
جب ملزمہ کی پولیس ریکارڈ کی تصویر سامنے آئی تو سوشل میڈیا پر لوگوں نے اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے شروع کر دیے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ترجیح سیاسی انتقام ہے، دہشت گردی کا خاتمہ نہیں۔
مصروف ترین علاقے سن سیٹ ڈسٹرکٹ میں شیر دیکھا گیا جو کہ کئی گھنٹوں سے خود کو پکڑے جانے سے بچاتا رہا۔