• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے بھارت پر تنقید کرتے ہوئے مودی حکومت سے صحافیوں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور پُرامن مظاہرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں ہیومن رائٹس واچ نے کہا کہ صحافت اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف مودی حکومت کا بڑھتا ہوا کریک ڈاؤن بھارت میں جمہوری اداروں کو کمزور اور بنیادی آزادیوں کو ختم کر رہا ہے۔

تازہ ترین