• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن فیشن ویک: شوخ رنگ ملبوسات کی نمائش، ماڈلز کی گھاس پر واک


لندن میں ہوئے فیشن ویک میں ماڈلز نے گھاس پر کیٹ واک کرکے سب کو حیران کردیا۔ 

لندن فیشن ویک میں موسم بہار کے شوخ رنگ ملبوسات کی نمائش کی گئی۔

اس فیشن ویک میں ماڈلز نے باغ کی کھلی فضا میں گھاس پر کیٹ واک کی۔ 

واضح رہے کہ مذکورہ  فیشن ویک 21 ستمبر تک جاری رہے گا۔ 

تازہ ترین