• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان حکومت کیخلاف افغان خواتین کے احتجاجی مظاہرے جاری

اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی )افغانستان میں طالبان حکومت کیخلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق افغانستان میں لڑکیوں اور خواتین اساتذہ کو سکول سے روکنے اور خواتین کی ملازمت سمیت دیگر معاملات پر احتجاجی مظاہرے کئےجا رہے ہیں،خواتین نے وزارت کا نام تبدیل کرنے کیخلاف بھی وزارت کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔

ان کا کہنا تھا کہ طالبان حکومت میں خواتین کو مزید آزادی اور حقوق دئیے جائیں، طالبات کو تعلیمی اداروں میں نہ طلب کرنے کیخلاف لڑکوں نے بھی یکجہتی کے طور پر کلاسوں میں آنے سے انکار کر دیا ہے۔

تازہ ترین