• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سسٹم اپ گریڈیشن، نادرا سروسز رات 2 سے صبح 8 بجے تک تعطل کا شکار رہی

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) نادرا سسٹم کی اپ گریڈیشن کی وجہ سے رات کو 2 سے صبح 8 بجے تک نادرا سروسز تعطل کا شکار رہی ۔ ترجمان نادرا کے مطابق نادرا سروسز کو اب بحال کرلیا گیا ،سسٹم اب مکمل طور پر کام کررہا ہے۔ ترجمان نادرا کے مطابق مطلع کیا جاتا ہے کہ 25ستمبر بروز ہفتہ رات 10بجے سے 26ستمبر بروز اتوار صبح 8بجے تک نادرا سروسز بوجہ سسٹمز آپ گریڈیشن معطل رہیں گی۔ 

تازہ ترین