• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام کمال اسلام آباد پہنچ گئےصدرمملکت اوروزیراعظم سے ملاقات کرینگے

کوئٹہ (آن لائن )وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان گزشتہ روز اسلام آباد پہنچ گئے جہاں وہ صدرمملکت ‘وزیراعظم عمران خان ودیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کرینگے وزیراعلیٰ جام کمال متحدہ اپوزیشن اور ناراض ارکان کی جانب سے تحرک عدم اعتماد ودیگر مسائل پر بھی تبادلہ خیال کرینگے ۔
تازہ ترین