• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر حریم شاہ نے شوہر کا نام بتادیا، بلال شاہ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور ترین ٹک ٹاکر حریم شاہ نے اپنے شوہر کا نام بتادیا، بلال شاہ کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے ۔ان کی رہائش کراچی میں ہےاور وہ پہلے سے شادی شدہ بھی نہیں ہیں۔ حریم شاہ نے مزید کہا کہ ان کے شوہر پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ان کے والد آصف علی زرداری کے بے حد قریب ہیں۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ان کی تصاویریں بھی شئر کیں ان تصاویر میں ان کے شوہر کے ساتھ بلاول بھٹو زرداری اور آصف زرداری کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید