جنگ اور بمباری کے سائے میں ایران میں نوروز کی تقریبات کا اہتمام
ایران میں فارسی نئے سال نوروز کی تقریبات اس سال جنگی حالات میں منائی جا رہی ہیں، 1980ء کی دہائی کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ جب ملک حالتِ جنگ میں نوروز منا رہا ہے، اس سے قبل ایران نے عراق کے ساتھ 8 سالہ جنگ کے دوران ایسے حالات دیکھے تھے۔