• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ 

کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 51 پیسے بڑھا ہے۔

دن میں کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 169 روپے 60 پیسے ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 171 روپے برقرار ہے۔

تازہ ترین