• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں میں شوہر نے بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کردیا

لودھراں کے علاقے چھتن لال میں شوہر نے کلہاڑی سے وار کرکے بیوی کو قتل کردیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو قتل کرنے والے ملزم  شوہر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پولیس کا مزید کہنا ہے کہ ملزم کو بیوی کے کردار پر شک تھا، واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم سے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

تازہ ترین