• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چمپینزی کی انسانوں کی طرح کپڑے دھوتے ویڈیو وائرل


سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک دلچسپ ویڈو وائرل ہے جس میں ایک چمپینزی کو انسانوں کی طرح کپڑے دھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

جانور کپڑے پہنتے تو نہیں ہیں مگر اگر وہ کپڑے دھونے لگ جائیں تو یہ یقیناً ایک دلچست بات ہوگی۔

اس کی ہی ایک مثال سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک چمپیزی کو پیلے رنگ کی شرٹ دھوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، چمپینزی ناصرف اس شرٹ کو انسانوں کی طرح صابن لگا رہا ہے بلکہ اسے مزید گیلا کرنے کے لیے اس پر اپنے ہاتھ سے پانی بھی ڈال رہا ہے۔

بندروں کی اقسام سے تعلق رکھنے والی خطرناک قسم چمپینزی کی معصومانہ انداز میں کپڑے دھوتے کی یہ ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے خوب پسند اور شیئر کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین