• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلزلے سے متاثرہ ہرنائی میں امدادی کارروائیاں

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سات اکتوبر کے زلزلے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کی جانب سے متاثرین کے لیے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ میڈیکل کیمپ میں اب تک تین ہزار زلزلہ متاثرین کا علاج کیا گیا اور مفت ادویات بھی فراہم کی جاچکی ہیں۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق پاک فوج کی جانب سے بابو محلہ کے احتجاجی متاثرین کو بھی امدادی سامان فراہم کیا گیا ہے۔

تازہ ترین