• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب ترمیمی آرڈیننس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (خبر نگار) نیب ترمیمی آرڈیننس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ شہری لطیف قریشی نے دائر درخواست میں وزیر اعظم آفس ، ایوان صدر ، سیکرٹری قانون اور چیئرمین نیب کو فریق بناتے ہوئے استدعا کی ہے کہ عدالت 8 اکتوبر کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے اور درخواست کے فیصلے تک اسے معطل کیا جائے۔

تازہ ترین