• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے سرگرمِ عمل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر درختوں کی محفوظ طریقے سے منتقلی کی ویڈیو شیئر کی۔

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت درختوں کے بچاؤ کیلئے پوری طرح سرگرمِ عمل اور وقف ہے اور ہر پودا بچایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان میں وہ درخت بھی شامل ہیں جنہیں کسی خاص جگہ سے ہٹایا جانا مقصود ہو۔ چنانچہ انہیں بحفاظت اکھاڑ کر نئی جگہ لگایا جارہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید