• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپانی پارلیمان تحلیل، اگلے الیکشن31 اکتوبر کو ہونگے

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)نئے جاپانی وزیر اعظم نے ملکی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہےاور اب جاپانی عوام اکتیس اکتوبر کو نئے ایوان زیریں کو منتخب کرنے کیلئے اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرینگے۔ نئے جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیڈا نے منصب وزراتِ عظمیٰ سنبھالنے کے محض دس دن کے بعد ملکی پارلیمان کے ایوانِ زیریں کو تحلیل کر دیا ہےوزرات عظمیٰ کا منصب سنبھالنے سے قبل وہ پچھلی حکومتوں میں وزیر خارجہ تھے۔

تازہ ترین