• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


لندن میں برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس چاقو حملے میں ہلاک ہوگئے۔

مشرقی لندن میں کنزرویٹو پارٹی کے رکن پارلیمنٹ چاقو حملے میں شدید زخمی ہوگئے تھے، جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ جہاں وہ دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق  حملہ آور نے سر ڈیوڈ ایمس پر ایک سے زائد وار کیےتھے۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ رکن پارلیمنٹ سر ڈیوڈ ایمس پر حملہ کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین