• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں کورونا ٹیسٹ کے غلط نتائج دینے پر لیبارٹری میں کام بند کردیا گیا


کورونا وائرس  ٹیسٹ کے ہزاروں غلط نتائج دینے والی برطانوی لیبارٹری میں کام بند کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق لیب کی غلطی سے تقریباً 43 ہزار افراد کو ٹیسٹ کا منفی نتیجہ دیا گیا تھا۔

برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے ’’ٹیسٹ اینڈ ٹریس‘‘ ڈپارٹمنٹ نے متاثرہ افراد سے رابطے کرکے انہیں دوبارہ ٹیسٹ کروانے کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین