• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہنگ (نامہ نگار ) گردونواح میں سردی شروع ہونے سے پہلے ہی گیس کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ علی حسین آباد کے صارفین نے بتایا سوئی نادرن گیس کا عملہ صبح چھ بجے آتا ہے اور گیس کی سپلائی بند کر کے چلا جاتا ہے صبح سویرے بچے سکول اور ان کے والدین بغیر ناشتہ کیے ڈیوٹی پر جانے پر مجبور ہیں، صارفین کا کہنا تھا مہنگائی نے پہلے ہی جینا محال کر رکھا ہے صارفین نے جنرل منیجر سوئی گیس سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

تازہ ترین