پاکستان کی میزبانی میں ایران امریکا مذاکرات آج اور کل اسلام آباد میں ہوں گے
ذرائع کے مطابق وفود کی سطح پر مذاکرات کل اور اہم مرکزی مرحلہ ہفتے کو ہوگا، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس، امریکی مذاکرات کار اسٹیو وٹکوف اور ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پاکستان آئیں گے۔۔