• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور (کرائم رپورٹر سے)لاہو رپولیس نے محکمہ ـصحت کے ساتھ ملکرممنوعہ نشہ آور ٹیکے فروخت کرنے والے میڈیکل سٹورز کے خلاف باقاعدہ کارروائی کی 24 گھنٹے میں 28 میڈیکل سٹورز میں 5کو جرمانہ جبکہ 23کو سیل کردیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ معلومات پر کارروائیاں کی ہیں ۔