• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سماراویرا آسٹریلین ٹیم کے کنسلٹنٹ کوچ مقرر

برسبین(جنگ نیوز)آسٹریلیا کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے سابق بیٹسمین تھلان سماراویرا کو دورہ سری لنکا کے لیے ٹیم کا کنسلٹنٹ کوچ مقرر کردیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی ٹیم کے اگلے ماہ کے دورہ سری لنکا کے پیش نظر کھلاڑیوں کو وہاں کی کنڈیشنز سمجھنے کے لیے سماراویرا سے معاہدہ کیا گیا ہے۔
تازہ ترین