• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کانپور ( جنگ نیوز ) بھارت نے رویندرا جدیجا اور روی چندرہ ایشون کی تباہ کن بولنگ کی مدد سے نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں 262 رنز پرآوٹ کر کے 56 رنز کی برتری حاصل کر لی جواب میں نیوزی لینڈ نے دوسری اننگز میں ایک وکٹ پر159رنز بناکر اہنی سبقت215رنز کردی ہے۔دوسری اننگز میںوجے64اور پوجارا50رنز پر ناٹ آ وٹ ہیں، بھارت نے پہلی اننگز میں318رنزبنائے تھے،  بھارت کی  پہلی اننگ میں 56 رنز کی برتری کا تمام تر سہرا جدیجا اور ایشون کو جاتا ہے جنہوں نے بالترتیب چار اور پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ 
تازہ ترین