• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھر پار کر،ڈینگی سے متاثرہ دیہات میں اپسرے نہیں کرایا جاسکا

بدین (نامہ نگار) تھر پارکر میں ڈینگی کے مرض میں تشویشناک حد تک اضافے کے باوجود متاثرہ دیہات میں اسپرے نہ کرایا جا سکا اس سلسلے میں گاڑیوں کی پٹرول کی عدم فراہمی کے سبب گاڑیاں روانہ نہ ہو سکیں جبکہ ان گاڑیوں کو پٹرول کی فراہمی کے حوالے سے متعلقہ محکمے اختلاف رائے میں مبتلا ہیں ،تھر پارکر میں پٹرول کی عدم فراہمی ڈینگی سے متاثرہ دیہات میں اسپرے کی گاڑیوں کے نہ پہنچنے اور ان دیہات میں اسپرے نہ کرائے جانے کی اہم وجہ بن گئی ہے۔
تازہ ترین