• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر 5سالہ بچی ہلاک

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) چانڈیو گوٹھ کی رہائشی 5سالہ طاہرہ بنت عبداللہ چانڈیو اپنی چھوٹی بہن 4سالہ سلمی کے ساتھ چیز لینے کے لئے جارہی تھی کہ سڑک کراس کرتے ہوئے ٹریکٹرٹرالی نے دونوں کوٹکر ماردی جس کے نتیجے میں5سالہ طاہر موقع پر ہلاک اورسلمی زخمی ہوگئی۔
تازہ ترین