• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹاپا متعدد بیماریوں کا سبب بن سکتا ہے، ڈاکٹر اعجاز وہرا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ماہرین صحت نے کہا ہے کہ  موٹاپا کو امریکن میڈیکل ایسو سی ایشن نے بیماری قرار دیدیا ہے یہ  دنیا میں تیزی سے بڑھنے والی بیماریوں میں سے ایک ہے اس کی شرح میں پاکستان 188ممالک کی فہرست میں نویں نمبر ہے ،موٹاپے کو کنٹرول نہ کیے جائے تو یہ امراض قلب، بلند فشار خون(ہائی بلڈ پریشر)، امراض نسواں، جوڑوں کے درد، نظام ہضم میں خرابی، سانس لینے میں دشواری اور جگر اور آنتوں کے امراض کا باعث بنتا ہے۔
تازہ ترین