• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گمبٹ،دو دن پہلے گم ہونے والی 9 سالہ لڑکی کی لاش تالاب سےبر ٓا مد

گمبٹ (نامہنگار ) 2 روز پہلے فاروقی محلہ گمبٹ میں 9 سالہ سعدیہ ولد خادم حسین سومرو چیز لینے نکلی تھی لیکن جب گھر واپس نہ آئی تو والدین نےتلاش کیا لیکن وہ نہ ملی تو دوسرے روز اچانک انکے گھر کے سامنے نالیوں کے گندے جمع ہو جانے والے پانی کے تا لا ب سے لاش ملی۔ بچی کے باپ نے کہا کہ انکی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں تھی لیکن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرکے پھینکا گیا ہے ایس ایچ او گمبٹ نے کہا ہے کہ وہ پوسٹ مارٹم کے بعد ہی اصل حقائق معلوم کرکے ملزمان تک پہچنے کی کوشش کریں گے۔
تازہ ترین