• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس این ایف کے کارکنوں کا ممتاز بھٹو کی حمایت میں مظاہرہ

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کی جانب سے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ ممتاز بھٹو معروف سیاستدان ہیں ان پر جھوٹے مقدمات درج کئے گئے ہیں جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔،مخالفین کو بتانا چاہتے ہیں کہ پارٹی سربراہ کے خلاف تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے اور خبردار کرتے ہیں کہ ممتاز بھٹو کے خلاف جھوٹے مقدمات خارج نہیں کرائے گئے تو مخالفین کا گھیرا تنگ کیا جائے گا۔
تازہ ترین