• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوادر ؛فائرنگ کے تبادلے کے بعد ملزم گرفتار

گوادر (نامہ نگار ) ڈی پی او گوادر کی خصوصی ہدایت پر ایس ایچ او محمد اسلم بنگلزئی نے ملزم شیر محمد کو گرفتا ر کر کے بھاری مقدار میں منشیات اوراسلحہ بر آمد کر لیا ہے پو لیس کا کہنا ہے کہ جب ملزم کو گر فتار کر نے کی کوشش کی گئی تو اس نے فائرنگ کی اور فائر نگ کے تبادلے کے بعد ملزم کو گرفتا ر کیا گیا ہے پو لیس نے ملزم کے قبضے سے دس کلو چرس اور ایک ٹی ٹی پستو ل کی برآمدگی کا دعویٰ کیا ہے۔
تازہ ترین