• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ:ڈائریکٹر لیبرکےچھاپے،3بھٹےسیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نوشہرہ ورکاں میں مٹھوبھائیکے روڈ اور کڑیال روڈ پربھٹہ خشت پر بچوں سے مزدوری کروانے اورمردوخواتین مزدوروں کو معاوضہ کم دینے پر ڈائریکٹر لیبرضیغم عباس مظہرکے3بھٹوں پرچھاپے بھٹہ مالکان کیخلاف کارروائی کے علاوہ تینوں بھٹے سیل کر دیئے ۔
تازہ ترین