• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آل سندھ بلوچستان عبداللہ جوش یادگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی۔ میڈیا کوارڈنیٹر محمد سلیم سماء کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ ویسٹ چیمئپن مکران اسپورٹس کا سامنا میزبان سائیڈ حسن اولیاء فٹبال کلب سے جمعرات12 جنوری کو کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں سائوتھ کی موسی ٰ لاشاری فٹبال کلب کا مقابلہ ماڑی پور گرین سے جمعہ13 جنوری کو ہوگا۔
تازہ ترین