• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مورو(نامہ نگار )  نول محلے کا رہائشی 8 سالہ عبدالغفور نول گذشتہ روز سے پراسرار طور پر لاپتہ ہے لڑکے کے والد پیارو خان نول نے بتایا ان کا بیٹا ایک روز قبل گھر سے نکلاتھا جو اب تک واپس نہیں آیا  تلاش کے باوجود ابھی تک اس سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ملی۔
تازہ ترین