• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاڑکانہ ،ممتاز بھٹومقدمہ قتل کے سلسلے میں خصوصی عدالت میں پیش

نوڈیرو (نامہ نگار)سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز علی بھٹومقدمہ قتل کے سلسلے میںلاڑکانہ کی خصوصی عدالت میں پیش ہوئے۔ان کے خلاف اسد کھوڑو کے قتل کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔  مدعی پنھل کھوڑو نے عدالت سے درخواست کی کہ وکیل کرنے کی مہلت دی جائے، عدالت نے مدعی کی درخواست قبول کرتے ہوئے مدعی کو 20 جنوری پر اپنے وکلاء سمیت پیش ہونے کا حکم جاری کرتے ہوئے  کارروائی ملتوی کردی۔ واضح رہے کہ مدعی پہلے بھی متعدد بار  مہلت طلب کرچکا ہے۔ 
تازہ ترین