• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری محمد یونس آبائی علاقے میں سپردخاک

لوٹن (نمائندہ جنگ) شفیلڈ کی ممتاز شخصیت چوہدری محمد یونس جن کا2جنوری کو شفیلڈ میں انتقال ہوگیا تھا اور4تاریخ کو انہیں آبائی گائوں نگالا کوٹلی میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم تحریک کشمیر لوٹن کے صدر چوہدری محمد رمضان اور کشمیری رہنما ذاکر حسین کے رشتے میں چچا لگتے تھے اور لوٹن کے چوہدری ذوالفقار، چوہدری اورنگ زیب اور چوہدری امجد کے بہنوئی تھے، کئی عمائدین نے تعزیت کی ہے۔
تازہ ترین