• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غلام نبی عامر کی مرکزی صدر پی ایس پی سے فون پر گفتگو

لندن (پ ر) پاک سرزمین پارٹی کے جنرل سیکرٹری غلام نبی عامر نے ٹیلی فون پر مرکزی صدر انیس احمد قائم خانی سے گفتگو کرتے ہوئے انہیں عمرہ کی ادائیگی پر اپنی جانب سے اور پاک سرزمین پارٹی برطانیہ کی جانب سے مبارکباد دی۔ اس موقع پر انیس احمد قائم خانی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا اور پاکستان اور استحکام پاکستان کی سربلندی کے لیے اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ پارٹی صدر نے کہا کہ29جنوری کا جلسہ دشمنان پاکستان کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ کراچی کے عوام پاکستانی پرچم کے سائے میں متحدہیں۔
تازہ ترین