• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مانچسٹر کے جوڑے نے شادی کی73ویں سالگرہ منائی

لندن (پی اے) مانچسٹر کے جوڑے نے اپنی شادی کی73ویں سالگرہ منائی۔ دونوں کی ملاقات ایک فیکٹری میں ہوئی تھی جو جنگ عظیم دوم میں لنکاسٹر بمبار نے بنائی تھی۔ 97سالہ ٹرو ڈی اور96سالہ بارکلے پیٹوئر جوبرٹش گنی میں اپرنٹس انجینئر تھی اور سپیکی مری سائیڈ فیکٹری کا ایک حصہ تھی۔ ٹروڈی پروڈکشن لائن میں اس کے اسسٹنٹ تھے۔ یونین کی مخالفت کے باوجود دونوں نے شادی کی اور ونیتزشا مانچسٹر میں نئے گھر میں منتقل ہوگئے، جس کے بعد سے وہاں قیام پذیر ہیں، ان کی دو بیٹیاں، تین گرینڈ چلڈرن اور سات گریٹ گرینڈ چلڈرن ہیں۔
تازہ ترین