• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کھپرو: رقم کے حصول کیلئے متاثرہ شخص کا احتجاجی مظاہرہ

کھپرو(نامہ نگار)گاوں راڈ میں میر محمد چانیوں نے کرشن بھیل کو بتایا کہ  تمہارے گھر میں سونے کی دیگ ہے جس کو جادو کے ذریعہ نکال کر سکتا ہو ں مگر اس کے لئے رقم کی ضرورت ہے جس پر کرشن بھیل نے لالچ میں آکر دو لاکھ سے زائد رقم میر محمد چانیوں کو دے دی مگر وہ  رقم لیکر فرار ہوگیا جس پر کرشن بھیل نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ شہید چوک  پر احتجاجی مظاہرہ کیااور پولیس کو درخواست دی لیکن تاحال پولیس اس کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی ہے۔
تازہ ترین