• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے جمعرات کو یوم پاکستان کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، تمام شیڈولڈ بینک و مالیاتی ادارے 23مارچ بروز جمعرات کو یوم پاکستا ن کی تعطیل کے سلسلہ میں بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق بینک کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق یوم پاکستان کی تعطیل کے موقع پر کسی قسم کا کوئی کاروباری لین دین نہیں ہو گا ۔
تازہ ترین