• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹنڈو جان محمد میں 6 ماہ کا بچہ پولیو کا شکار ہو گیا

ٹنڈو جان محمد(نامہ نگار) ٹنڈو جان محمد کے نواحی دیھ 200 ڈانھورو کے گائوں علام محمد جروار کے رہائشی ریاض علی جروار کا 6 ماہ کا بیٹا اذان علی جروار پولیو کا شکار ہو گیا بجے کے والد کا کہنا ہے کہ اس کو بخار آیا تھا جس کے بعد اس کی ٹانگ کام نہیں کر رہی اس سلسلے میں ٹنڈو جان محمد کے نجی اسپتال کے ڈاکٹر سے علاج کروایا ہے ڈاکٹر نے بچے میں پولیو کا خدشہ ظاہر کیا ہے اس سلسلے میں ڈاکٹر سے رابطہ کرنے پر ٹنڈو جان محمد کے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر میر شفیع تالپور نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ بچہ پولیو کا شکار ہو گیا ہےبچے کے والد کا کہنا ہے کہ بچے کو پولیو کے قطرے باقاعدہ طور پلائے گئے ہیں اس کے با وجود ڈاکٹر نے پولیو کا خدشہ ظاہر کیا بں۔
تازہ ترین