• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابی نظام کی اصلاح ضروری ہے ، سید ذیشان اختر

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)امیر جماعت اسلامی ضلع بہاول پور سید ذیشان اختر،نائب امیر نصراللہ ناصر اور جنرل سیکرٹری عرفان انجم نے کہا ہے کہ 31 مارچ کو بہاول پور ہاکی اسٹیڈیم میں ہونے والا جلسہ عام میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق خطاب کریں گے جو کہ آئندہ آنے والے انتخابات میں جماعت اسلامی کو ایک بڑی انتخابی قوت بنائے گا۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات سے پہلے انتخابی نظام کی اصلاح بہت ضروری ہے۔موجودہ انتخابی نظام کوپیسے کاکھیل بنادیاگیا ہے
تازہ ترین