• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات: نواز لیگ کے چیئرمین کی کامیابی کالعدم قرار

گجرات (نمائندہ جنگ) الیکشن ٹریبونل گجرات نے ن لیگ کے محمد انور کی کامیابی کو کالعدم قرار دیتے ہوئے یونین کونسل 73 کرنانہ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد پاکستان مسلم لیگ کے امیدوار چوہدری حسن بلال کو چیئرمین کے عہدہ کیلئے کامیاب قرار دے دیا، جس پر چودھری شجاعت حسین، چودھری پرویز الٰہی اور مونس الٰہی نے انہیں مبارکباد دی ۔
تازہ ترین