• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینٹری ورکر کے قتل کیخلاف عملہ صفائی کی دوسرے روز بھی ہڑتال جاری

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ) گوجرانوالہ روڈپر قتل ہونیوالے بلدیہ شیخوپورہ کے سینٹری ورکر نعمان مسیح کو سپردخاک کردیا اس کے قتل کیخلاف دوسرے روز بھی شیخوپورہ میں عملہ صفائی نے ہڑتال جاری رکھی جس کے باعث کئی علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگ گئے ہیں اور جنڈیالہ روڈ پر گورنمنٹ ایم سی گرلز ہائی سکول والی گلی میں گندا پانی جمع ہونے کے باعث گلی جوہڑ کا منظر پیش کررہی ہے دریں اثناء متعدد بین الاقوامی اداروں اور این جی اوز کے عہدیداروں نے مسیحی رہنماؤں سرفراز انڈریو ،آصف الیاس گل ،راجہ احسان اللہ کے ہمراہ نعمان مسیح کے گھر جاکر اس کے خاندان کے افراد سے اظہار افسوس کیا ۔
تازہ ترین