• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورکرز ویلفیئر بورڈ کے سکولوں میں میرٹ پر بھرتیوں کا مطالبہ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ورکرز ایڈووکیسی فورم کے مرکزی ترجمان کے مطابق ورکرز ویلفئیر بورڈ بلوچستان نے حال ہی میں ورکرز اسکولز پشین و گرلز اسکول نواں کلی و مشرقی بائی پاس وسریاب اور دیگر اسکولوں میں کنٹریکٹ پر ٹیچرز بھرتی کرکے صوبائی حکومت کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہےکیونکہ صوبائی حکومت نے فیصلہ کیا تھا کہ صوبے کے اسکولوں میں ٹیچرز بلوچستان پبلک سروس کمیشن اور این ٹی ایس کے ذریعے بھرتی کئے جائیں گے انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومتی قواعد و ضوابط کے مطابق بھرتیا ںکی جائیں۔
تازہ ترین