• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قتل اور منشیات کی ملزمہ خاتون سمیت 2ملزم بری

فیصل آباد (خصوصی رپورٹر)سیشن عدالتوں نے قتل اور منشیات مقدمات کے خاتون سمیت 2ملزم بری کر دئیے ۔ استغاثہ کے مطابق 2015 ءمیں تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ میں عبدالستار پر ڈکیتی مزاحمت پر فیصل کو قتل کرنے کاالزام تھا گواہان منحرف ہونے پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رانا شوکت علی نے ملزم کو بری کر دیا ۔ تھانہ ملت ٹاؤن پولیس شاہین بی بی سےنشہ آور موا د بر آمد کرنے کا دعویٰ ثابت نہ کر سکی جس پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وسیم مبارک نے ملزمہ کو بری کر دیا۔
تازہ ترین